انجینئیریونس کیانی سے انکے چھوٹے بھائی کے انتقال پردوستوں کااظہارتعزیت

مرحوم کے لیئے دعائے مغفرت

126

انجینئیریونس کیانی سے انکے چھوٹے بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

دوستوں کااظہارتعزیت اور مرحوم کے لیئے دعائے مغفرت۔

عجمان(اردوویکلی)::عجمان میں مقیم معروف سماجی شخصیت چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیز یواے ای انجینئیر یونس کیانی  کے چھوٹے بھائی ریاض کیانی گزشتہ دنوں قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئے تھے (اناللہ وانا الیہ راجعون)
گزشتہ روز یواے ای کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدزمان ریحانیہ چئیرمین اے ایم گروپ یواے ای /اومان،حاجی محمدیاسیسن چئیرمین پاکستان سپرمارکیٹس گروپ والنواب ریسٹورنٹس،راحت بیکرزاینڈسویٹس عجمان،مینجنگ پارٹنر النواب ریسٹورنٹ ومعروف صحافی سہیل خاور،ساجدچیمہ،چوہدری ارسلان علی سانتل،چوہدری ارشد نے انجینئیریونس کیانی کی رہائش گاہ پرجاکر ان کے چھوٹے بھائی  مرحوم ریاض کیانی کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اور یونس کیانی سے تعزیت اور افسوس کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کی آخرت کی منزلیں آسان فرماکرانہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے آمین ثم آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }