ہمارے بارے میں

اردوویکلی کا تعارف

مئی2020 میں، پاکستان کے شہر لاہور سے پاکستان اور دیارغیرمیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ایک دوسرے سے سماجی سطح پررابطے میں رکھنے کے لیئے اردوویکلی ویب سائٹ کاقیام عمل میں لایاگیا اردو اور انگریزی زبان کی یہ ویب سائٹ صرف اور صرف کمیونٹی کی خدمت اور آپسی رابطے کے لیئے ترتیب دی گئی جس کے  کسی قسم کےسیاسی ،مذہبی یاکوئی اورمقاصد نہیں بلکہ صرف اور صرف اپنے قارئین کوآپس میں منسلک رکھنا اور مقامی سماجی،معاشی اقتصادی ،تفریحی، معلوماتی فلاحی سرگرمیوں ،نئے قوانین اورمفیدبین الاقوامی خبروں سے آگاہ کرنا ہے

 

کسی قسم کے غیراخلاقی کمنٹس کی اجازت نہیں ہے اور نہ ہی اس کی حوصلہ افزائی کی جائےگی اردوویکلی کااندرون وبیرون ملک کوئی بھی نمائندہ کسی قسم ذاتی یامالی فائدے کے لیئے کام نہیں کریگا بلکہ رضائے الہی اورخدمت خلق اسکاشعارہوگااسکی تمام ترخدمات خالصتاً کمیونٹی کی خدمت پرمحیط ہونگی ۔ سوشل میڈیاپرچلنے والی سچی اور حقائق پرمبنی خبریں یامقامی مستند اداروں کی تصدیق شدہ خبریں ہی شیئرکی جائینگی