گرینڈ پلازا موواین پک ہوٹل دبئ میںمیڈیامارننگ کی تقریب

145
دبئی:گزشتہ روزبانی وچیف ایگزیکٹوآفیسر شیکسپئیرکمیونیکیشنزیواے ای آننداشیکسپئیرنے گرینڈپلازا موواین پک ہوٹل میڈیاسٹی دبئی کے زریں تعاون سے گراؤنڈ فلور پرواقع سلائس گرینڈپلازا موواین پک ہوٹل ریسٹورنٹ میں ماہانہ میڈیاکافی مارننگ کااہتمام کیاجس میں یواے ای میں مقیم شعبہ صحافت وپبلک ریلیشنزسے وابستہ نمائندگان کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔جس میں گرینڈپلازا موواینپک ہوٹل کی انتظامیہ کی جانب سے شاندارمیزبانی کامظاہرہ کیا گیااورمہمانوں کی تواضع  خوشبودارکافی اور پرلطف پیسٹریزاوردیگر اسنیکس سے کی گئی۔جسے تمام مہمان نمائندگان نے بہت پسندکیااورتقریب کی میزبان آننداشیکسپئیر اورگرینڈپلازا موواین پک ہوٹل انتظامیہ کااس شاندارتقریب کے انعقاداورمہمان نوازی پرشکریہ اداکیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }