آتش بازی خطرناک فعل ہےبچوں کواس سے دوررکھیں ابوظہبی پولیس

134
                                    آتش بازی خطرناک فعل ہےبچوں کواس سے دوررکھیں ابوظہبی پولیس

 ابوظہبی پولیس نے  عید الاضحی کے بابرکت موقع پر آتشبازی کے خطرات سے خبردار کیا اور والدین پر زور دیا ہے کہ وہ  بچوں پر سخت کنٹرول کریں تاکہ وہ آتش بازی کاسامان نہ خریدپائیں کیونکہ ۤآتش بازی خطرناک کھیل ہے اگریہ کسی حادثے کاباعث بن جائے تواس سے ۤآس پاس کے لوگ متاثرہوسکتے ہیں جومستقل یاعارضی طورپرمعذوربھی ہوسکتے ہیں اور اگرۤآگ بھڑک جائے تو اس  کی وجہ سے املاک کو بھی نقصان پہنچتاہے والدین کوچاہیئے کہ وہ عیدیادیگرتہوارکے موقع پربچوں پرخصوصی نگاہ رکھیں اور انہیں ایسی کوئی چیزنہ خریدنے دیں اور نہ ہی انکی حوصلہ افزائی کریں جس سے کسی قسم کا نقصان پہنچنے کاخدشہ ہو اور بالخصوص آتش بازی کاسامان 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }