سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوسامان کی نقل وحمل کے لیئے کوٹیشنز درکار ہیں

8

سامان کی نقل وحمل کے لیئے کوٹیشنز درکار ہیں

۔1۔پاکستانی سفارتخانہ، ابوظہبی کو ابوظہبی سے اسلام آباد تک سمندر کے راستے گھریلو سامان کی نقل و حمل کے لیے متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ معروف فرموں سے کوٹیشنز مطلوب ہیں،
۔2. کام کی تفصیلات کے لیے، دلچسپی رکھنے والی فرمیں سفارت خانے کے انتظامی سیکشن سے رابطہ کر سکتی ہیں (ٹیلیفون نمبر024447800)۔  
سفارت خانہ کوکوٹیشنزسیل بند لفافوں میں اتوار02 نومبر2025 کو1200 بجے تک پہنچ  جانی چاہییں

۔ کوٹیشن فرموں کے نمائندوں کے سامنے 03 نومبر 2025 کو 10 بجے کھولی جائیں گی۔
۔3. سفارت خانہ پاکستان، ابوظہبی موجودہ پی پی آر اےقوانین کے مطابق کسی بھی کوٹیشن کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
کرن کاظمی
ہیڈ آف چانسری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }