سفارت خانہ پاکستان کو گھریلو سامان کی ترسیل کے لیئےکوٹیشن مطلوب ہیں
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوگھریلو سامان کی ترسیل کے لیئے یواے ای کی معروف کمپنیوں سے کوٹیشن مطلوب ہیں
۔1 سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو ابوظہبی سے جھنگ تک سمندر کے راستے گھریلوسامان کی نقل و حمل کے لیے متحدہ عرب امارات میں…