اپنی تحریریں بھجوائیں

اردو ویکلی آن لائن نے پہلی بار اپنے ای پیپر میں اِن لکھاریوں کو باقاعدہ جگہ دی ہے جِن کی تحریروں کو صرف اس لیے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جاتا رہا ہے کہ اِن کی کاوش نئی ہوتی ہے یا سچ اتنا کڑواہٹ سے لِکھا جاتا ہے کہ اسکو شائع کرنے کے لیے صد بار سوچنا پڑے۔ اردو ویکلی آن لائن نے اپنے نئے لکھنے والے کالم نگاروں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے لیے “قلم و کالم” کے نام سے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی لکھی ہوئی تحریر لوگوں کی سوچ بدلنے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے تو اپنی مکمل تفصیل کے ساتھ اپنا کالم ارسال کیجئیےبہت جلد آپ کے کالم کواردو ویکلی آن لائن کی “قلم و کالم” گیلری کا حصہ بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ صرف اردو میں ٹائپ شدہ تحریرں ہی قابلِ قبول ہونگی، رومن اردو یا انگریزی میں لکھی گئی تحریروں کو اہمیت نہیں دی جائے گی۔ اپنی تحریر کو اردو ان پیج فارمیٹ میں اپنے نام اور رابطہ نمبر کے ساتھ articles@urduweekly.com پر ابھی ای میل کیجئیے۔

نوٹ:۔ اگر آپ “قلم و قالم” میں باقاعدگی سے لکھنا چاہتے ہیں تو آپکو ہفت وار ایک کالم بھیجنا ضروری ہوگا  اور آپ کے نام سے “قلم و کالم” کی گیلری میں آرکائیو بنا دیا جائے گا جس میں آپکے تمام کالمز موجود رہیں گے۔  قلم و کالم کا باقاعدہ لکھاری بننے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کیجئیے۔

[wpforms id=”453″ title=”false” description=”false”]