چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا حیران کن مظاہرہ

57

سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سعودی عرب میں کچھ  نوجوان  سڑک پر چلتی گاڑی کا  ٹائر تبدیل کرکے منفرد کارنامہ پیش کر رہے ہیں۔

ان نو جوانوں نے اس گاڑی کو چار کے بجائے سڑک پر دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کر دیا اور اس کے پچھلے دروازے کو کھول کر ان نوجوانوں  نے مل کر ٹائر کو کسی دقت کے بغیر اس کی جگہ پر لگادیا۔ا

س منفرد اور جان لیوا مظاہرے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا گیا، جسے اب تک انٹر نیٹ پر دنیا بھر سے لاتعداد افراد دیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

Advertisement

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }