عمان میں طوفانی بارش سے 16 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

54

ملک عمان کے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کے باعث 16 افراد جاںبحق جبکہ کئی 4 افراد لاپتہ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں 7 جولائی سے جاری شدید بارشوں کے باعث انفرااسٹرکچر کو بے تحاشہ نقصان ہوا ہے جبکہ 16 افراد جان اور 4 افراد لاپتہ ہیں۔

عمان پولیس کے آپریشنزجنرل ڈائریکٹر محمد بن ناصر الکنیدی نے کہا کہ اب تک 40 افراد کو بچایا گیا ہے، ملک بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کی وجہ سے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

موسمیاتی ادارے نے اب بھی عمان کے پہاڑی علاقوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }