پاکستانی نوجوان نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ملک کا نام روشن کردیا۔
پاکستان کے نبیل حسن نے 30 ہندسوں کا نمبر 4 سیکنڈ میں یاد کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
یہ ریکارڈ اس سے قبل بھارت کے پاس تھا۔
نبیل حسن کی کوچ ثانیہ عالم کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انسانی دماغ صحیح تربیت کے ساتھ کتنا طاقتور ہوسکتا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ یہ پہلا نہیں بلکہ پاکستان کے پاس اس کے علاوہ بھی کئی مختلف گنیز ورلڈ ریکارڈز موجود ہیں۔
Advertisement