انڈونیشیا میں جنوب ایشیائی ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشق

4
Print Friendly, PDF & Email

انڈونیشیا کے فوجی سربراہ ایڈمرل یودو مارگونو
انڈونیشیا کے فوجی سربراہ ایڈمرل یودو مارگونو

آسیان ممالک کے فوجی دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے انڈونیشیا کے سمندر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔

5 روزہ مشقوں میں عسکری صلاحیتوں بشمول آبی سیکیورٹی اور گشت، انسانی بنیادوں پر مدد اور ناگہانی صورت حال میں ریلیف آپریشن کی تیاری کرنا ہے۔

جنوب ایشیائی اقوام (آسیان) میں شامل تمام 10 رکن ملک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی، میانمار، فلپائن، کمبوڈیا، لاؤس، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام شامل ہوں گے۔

انڈونیشیا کے فوجی سربراہ ایڈمرل یودو مارگونو نے کہا کہ یہ جنگی آپریشن نہیں ہے کیونکہ آسیان کی توجہ زیادہ تر معاشیات پر ہے۔ فوجی مشق سماجی سرگرمیوں سے متعلق ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.