پی ایس ایل دبئی نہیں پاکستان میں ہوگا، ذکاء اشرف

56

پی ایس ایل دبئی نہیں پاکستان میں ہوگا، ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پاکستان میں ہوگا دبئی نہیں جائیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے الیکشن جلد ہوں گے، جب قومی انتخابات ہوں گے تو ساتھ ہی ہمارے بھی ہوجائیں گے۔

ذکاء اشرف نے مزید کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ ہو چکا ہے جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا دبئی نہیں جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }