
بھارت کے بیٹر شُبمن گِل کو ستمبر کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔
شُبمن گِل کو ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سری لنکا کی چیماری اتھاپتھو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.