نیوزی لینڈ کیخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

48
فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10، 10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلطی کو تسلیم اور جرمانے کی سزا کو قبول کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کرائے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }