ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

56

تہران: ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔

یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون کے ساتھ دیگر ہتھیار بھی رکھے گئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }