ایران میں سوئیڈش شہری پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے پر فرد جرم عائد

21
Print Friendly, PDF & Email

ایران میں سوئیڈش شہری پر  اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے پر فرد جرم عائد

ایران میں سوئیڈن کے شہری پر جاسوسی کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈش شہری پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور بدعنوانی کے الزامات ہیں۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر سوئیڈش شہری کو موت کی سزا ہوسکتی ہے۔

یورپی یونین کے ملازم سوئیڈش شہری Johan Floderus کو اپریل 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.