اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے، امریکی اخبار

38
اسرائیلی کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملے میں استعمال کیا گیا امریکی ساختہ  وائٹ فاسفورس بم کا ایک تباہ شدہ ٹکڑا نظر آ رہا ہے۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔
اسرائیلی کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملے میں استعمال کیا گیا امریکی ساختہ  وائٹ فاسفورس بم کا ایک تباہ شدہ ٹکڑا نظر آ رہا ہے۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔  

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی ساختہ وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لبنان پر وائٹ فاسفورس بم حملے میں 9 شہری زخمی ہوئے تھے، وائٹ فاسفورس بم حملے سے لگنے والی آگ سے 4 گھروں کو نقصان پہنچا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان پر امریکی ساختہ وائٹ فاسفورس بموں کا حملہ اکتوبر میں کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }