طارق جاویدقریشی کی جانب سے سہیل طفیل اورماجدمحبوب کے اعزازمیں عشائیہ

صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ڈاکٹرقیصرانیس اوردیگرمعززشخصیات کی شرکت

92
Print Friendly, PDF & Email

طارق جاویدقریشی کی جانب چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی کے داماد سہیل طفیل اورصاحبزادے ماجدمحبوب

کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیہ میں

ڈاکٹرقیصرانیس سید اورطارق محمودکی خصوصی شرکت۔

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات اوردوست احباب کی بھی نمایاں شرکت۔

 ابوظہبی(اردوویکلی)::صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی وممتازٹرانسپورٹرمینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی ولارڈزوے جنرل ٹرانسپورٹ دبئی طارق جاوید قریشی نے چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صاحبزادے ماجدمحبوب اوردامادسہیل طفیل کے اعزازمیں گزشتہ روزاپنی رہائش گاہ پرایک پرتکلف عشائیہ تقریب کااہتمام کیاجس میں صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصرانیس سید،ڈائریکٹرریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس طارق محمود،سینئیررہنما پی ایم ایل(ن)راجہ محمدشفیق جنجوعہ،ملک محبوب ربانی ،چوہدری اسجد، ۔حسن عمر ۔عتیق محبوب ،سمیت دیگردوست احباب کی فیملیزسمیت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔میزبان طارق جاویدقریشی نے تمام مہمانوں کوفرداً فرداًخوش آمدیدکہا اورتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔جبکہ صدرپاکستان بزنس کونسل ڈاکٹرقیصرانیس سید،طارق محموداورملک محبوب ربانی نے پرتکلف عشائیہ کے اہتمام پرمیزبان طارق جاویدقریشی کاشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.