ایو میڈیکل سینٹرعجمان میں چھاتی کے کینسربارے آگاہی مہم
ایو میڈیکل سینٹرعجمان میں چھاتی کے کینسربارے آگاہی مہم کاانعقاد![]()
عجمان(اردوویکلی)::ایو میڈیکل سینٹرعجمان نے 9 اکتوبر 2024 کو چھاتی کے کینسر کے بارے تقریب اور آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں ایومیڈیکل سینٹرکی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر نازیہ محمد یعقوب کی طرف سے مفت جی پی/گائنی مشاورت اور بہت سی دیگر اعزازی خدمات فراہم کیں۔آگاہی مہم اپوائنٹمنٹ(پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیادپرتھی بریسٹ کینسرآگاہی مہم میں چیک اپ کے لیئے آنے والی خواتین کوفری چیک اپ (سکریننگ) کے ساتھ ساتھ گفٹ ہیپمرزبھی دیئے گئے ڈاکٹرنازیہ کے ہمراہ ڈاکٹر ایہاب (سلمنگ اینڈ نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ)، ڈاکٹر شعبان ڈینٹل ڈرما، سلمنگ، ڈینٹل ڈپارٹمنٹ اورجی پی/گائنی کنسلٹنٹ کے ہمراہ دیگرعملہ بھی معاونت کے لیئے موجودتھا۔