ڈاکٹرحماد زمان ریحانیہ کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں چوہدری نوازرشید ریحانیہ کی جانب سے گرینڈ عشائیہ کااہتمام

29

پرنس ڈاکٹرحماد زمان ریحانیہ کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں

چوہدری نوازرشید ریحانیہ کی جانب سے گرینڈ عشائیہ کااہتمام

 دوست احباب اورممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::ابوظہبی -یواے ای کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین اے اینڈ ایم گروپ آف کمپنیز یواے ای وعمان چوہدری محمدزمان ریحانیہ کے نومولود پوتےاور پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدر ی نوازرشیدریحانیہ نے ریحانیہ ہاؤس ابوظہبی میں ریحانیہ فیملی کے قریبی عزیزوں،دوست احباب اور ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کے اعزازمیں ایک گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام کیا۔

 عشائیہ تقریب مین چوہدری محمدزمان ریحانیہ چئیرمین اے ایم گروپ آف کمپنیز،پرنس ڈاکٹرحماد زمان ریحانیہ، چوہدری الطاف حسین مینجینگ ڈائریکٹرناظم جنرل کنٹریکٹنگ،ملک محمدشہنازماہل اف کیپیٹل سرویز،انجینئیر محمد یونس کیانی چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیز یواے ای ،راجہ محمدشفیق جنجوعہ مینجنگ ڈائریکٹر شینواری ریسٹؤرنٹ وماسٹرمائینڈ ٹرانسپورٹ،طارق جاوید قریشی صدر گرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی،ملک محبوب ربانی اعوان چئیرمین پاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی،طارق محمود ڈائریکٹر آپریشنز ریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس فیکٹری ابوظہبی، شیرازاحمدبٹ مینجنگ ڈائریکٹرمرحبا کسٹمرز ہیپی نیس سروس سینٹر،طارق محمودراجہ مینجنگ ڈائریکٹرالبراعہ جنرل ٹرانسپورٹ،راجامحمدطارق مینجنگ ڈائریکٹر الراجاگروپ آف کمپنیز،راجہ محمدفاروق جنرل مینجرٹورنٹوجنرل ٹرانسپورٹ،،فاروق وڑائچ جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (ن) ابوظہبی،محمداکرام جوڑا ٹرانسپورٹر،زبیراحمدصاحب،ملک محمدشکیل جنرل مینجرخوشاب جنرل ٹرانسپورٹ،ملک محمدآصف مینجنگ ڈائریکٹر فرسٹ سکائی جنرل ٹرانسپورٹ ،ملک آصف رسول جنرل مینجربن مخاشن جنرل ٹرانسپورٹ،میاں امجدجاوید مینجنگ ڈائریکٹرعرش بلقیس ایڈورٹائزنگ ،چوہدری قمرانورکھوکھر گجرات جنرل ٹرانسپورٹ،چوہدری ناصرولائت گوندل مینجنگ پارٹنر نیوگجرات جنرل ٹرانسپورٹ،چوہدری یاسرعباس ٹھاکرایم ڈی پلازمہ جنرل ٹرانسپورٹ،چوہری دلاورحسین وڑائچ چئیرمین نیوالشاہین گروپ آف کمپنیز،چوہدری سجاداحمد ،پرنس ارشد جی ایم پرنس جنرل ٹرانسپورٹ،،چوہدری اسجد محمودگھمٹی،ٹرانسپورٹر،انجینئیرچوہدری شیربہادر آف شاہ پور،چوہدری عابد آف شاہ پور،چوہدری احد اشرف گجر،چوہدری عامر جٹ،چوہدری محمداظہرسیال،حاجی محمدمنیر،راجہ ذوالفقار ذلفی سمیت دیگراہم سماجی وکاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

میزبان تقریب چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے اپنے صاحبزادوں چوہدری حمزہ نوازریحانیہ ،چوہدری جابرشہبازریحانیہ اوریگردوستوں کے ہمراہ تمام مہمانوں کافرداً فرداً پرتپاک استقبال کیا اور انہیں تشریف آوری پرخوش آمدیدکہا۔مہمانوں کی تواضع باربی کیواورروائتی عریبک کھانوں سے کی گئی

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }