پاکستانی موٹرسائیکل رائیڈرزکے لیئےخوشخبری ملازمت کے سنہری مواقع

مرحباڈیلیوری سروسز ،سفارت خانہ پاکسان اورقونصلیٹ دبئی کے تعاون سے بھرتیاں کریگا

57

پاکستانی موٹرسائیکل رائیڈرزکے لیئےخوشخبری ملازمت کے سنہری مواقع 1000۔ سے زائد آسامیوں پربھرتی کی جائیگی

مرحبا کے ساتھ کام کریں

فری ویزا،معقول ماہانہ سیلری،بمعہ کمیشن و بونس،سالانہ چھٹی بمعہ تنخواہ،ہیلتھ انشورنش۔ اور مزیدسہولیات

خواہشمند امیدوار،واک ان انٹرویو کے لیئے،9،8اور10 دسمبرکو پاکستان قونصلیٹ دبئی

اور17،16،15  دسمبرکوسفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں تشریف لائیں 

اہلیت:امیدوارپاکستان نیشنل ہو،موٹرسائیکل کایواے ای کا لائسنس موجود ہواور یواے ای کی شاہراؤں بارے علم رکھتاہو

:: ضروری نوٹ ::

امیدواراپنے ہمراہ پاکستانی پاسپورٹ،موٹرسائیکل کایواے ای ڈرائیونگ لائسنس اوریواے ای کاایمریٹس آئی ڈی کارڈ لانا نہ بھولیں

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }