انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ملٹی فارمیٹ کی سیریز کے لیے اپنے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے مابین یہ ٹیسٹ میچ ملٹی فارمیٹ سیریز کا پہلا مرحلہ ہے اور اس کا اختتام ٹی ٹوئنٹی میچ پر ہوگا۔
ملٹی فارمیٹ سیریز میں ٹیسٹ میچ کے چار پوائنٹس اور مختصر فارمیٹ کے میچز کے لیے دو، دو پوائنٹس ہوں گے۔
اسکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی ممکنہ طور پر انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرسکتی ہیں۔
اسکواڈ:
Advertisement
ہیدر نائٹ (کپتان)، ایمیلی آرلوٹ، ٹیمی بیمنٹ، لارین بیل، کیٹ کراس، ایلس ڈیوڈسن رچرڈز، فریا ڈیوس، چارلی ڈین، صوفیہ ڈنکلے، سوفی ایکلسٹون، ایمی جونز، ایما لیمب، نتالی اسکیور
We have announced a 13-strong squad for the LV= Insurance Test against South Africa!
#ENGvSA 🇿🇦
— England Cricket (@englandcricket) June 20, 2022