Jetour G700 UAE
زبردست طاقت اور خوبصورتی کی حامل جیٹورجی 700جلد ہی یواے ای کی مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔
آف روڈ کے لیئے ایک لگثری اورطاقتورگاڑی۔
پری بکنگ کاآغاز،گاڑیوں کی ترسیل جلد شروع ہونے کی امید ہے۔
دی الائٹ کارز یواے ای کے زیراہتمام جیٹورجی700لانچنگ کی رنگارنگ تقریب۔