معروف لبنانی فاسٹ فوڈ چین ملک الطووق ریسٹورنٹ ابوظہبی میں
علاقائی توسیع کے لیے یمی جنکشن گروپ 25 ملین درہم کی سرمایہ کاری کریگا۔(محمودحرب)۔
ابوظہبی میں ایک نئے آؤٹ لیٹ کے ساتھ اگلے دو سالوں میں ملک الطووق کے نئے آؤٹ لیٹس 15 سے زیادہ مقامات پر کھلیں گے۔
ابوظہبی(اردوویکلی) یمی جنکشن، تیزی سے ترقی…