آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بلے بازوں اور بولرز کے درمیان سخت مقابلے جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے جسپریت بمراہ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اب تک سب سے زیادہ 45 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔
پاکستان کے نوجوان اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی 41 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن 40 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
Most wickets in #WTC23 📊
Who are the leading wicket-takers so far? 🤔https://t.co/YzSAP3RoDS
— ICC (@ICC) August 3, 2022
آسٹریلیا کے دوسرے کامیاب ترین اسپنر نیتھن لیون 39 وکٹوں کے ساتھ چوتھے اور سری لنکا کے رمیش مینڈس 38 وکٹوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
Advertisement