سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 74ویں یوم آزادی کی تقریب
کروناوائرس کی وجہ سے کمیونٹی کی محدود تعدادکومدعو کیاگیا
سفیرپاکستان نے قومی ترانے کی دھن پرقومی پرچم لہراکریوم آزادی کی تقریب کاآغازکیا
تقریب کے اختتام پر سفیرپاکستان نے کمیونٹی ممبران کے ہمراہ یوم آزادی کا کیک کاٹا
تقریب میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات ممبربورڈابوظہبی چیمبرآف کامرس وانڈسٹری وچیئرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرور،سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدصدیق، چئیرمین پختون ویلفئیرۤرگنائزیشن ابوظہبی حاجی درازخان،صدر پاکستان بزنس کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصر انیس سید،ایریا مینجر پی آئی اے ابوظہبی العین مظہرعلی عباسی،سجاد احمد،چوہدری ظفراقبال،چئیرمین انجینئیرآف پاکستان ان ایمیریٹس انجینئیرظہیراعوان ،انجینئرعابدقاضی،نائب پرنسپل اسلامیہ انگلش اسکول سلمان احمدخان، میاں امجدجاوید،چوہدری محمدامین،یونس میاں،محمدعدنان،شہزاداحمدسمیت دیگرمتعدد شخصیات نے یوم ۤآزادی کی پروقارتقریب میں شرکت ۔۔۔،