اہم خبریں چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا By admin On نومبر 6, 2020 231 Share لاہور(اردوویکلی):: سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین کی آج صبح اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جس کی بنا پر انہیںتشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ، میڈیاذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی تھی۔ 231 Share