چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز

سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا

231
    لاہور(اردوویکلی):: سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین کی آج صبح اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جس کی بنا پر انہیںتشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ، میڈیاذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی تھی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }