گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘ مقبول ہوگیا

50
گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘ مقبول ہوگیا

معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘ مقبول ہوگیا۔

کینیڈا کے علاقے ملٹن میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں ’اپنا الو‘ سپر ہٹ ہوگیا۔

شہزاد رائے نے اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ ملٹن اور برامپٹن کے میئرز اور مقامی پارلیمنٹیرینز نے شاندار پرفارمنس پر میرے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس تقریب کے دوران مجھے پلاٹینم کوئنز کی تختی پیش کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }