برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امدادی صورتحال پر اظہار تشویش
لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی امدادکی فوری فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔