وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

56

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ وزیر اعلی ہاؤس ملنے کے لیے آئے۔

ملاقات میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے  چیئرمین پی سی بی کو یقین دہانی کرائی کہ  کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے کام کو سراہا۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }