متحدہ عرب امارات کی قیادت کا شاہ سویڈن کو قومی دن پر مبارکبادی پیغام
صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے سویڈن کے سولہویں شاہ کارل گستاف کو ان کے قومی دن پر مبارک باد دی ہے – نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان نے بھی شاہ گستاف اور سویڈن کے وزیراعظم سٹیفن لوفوین کو بھی اس دن کی مناسبت سے ایسے ہی مبارکبادی پیغامات بھیجے ہیں