شیخ هزاع بن زايدآلنہیان اورشیخ طحنون بن زايدآلنہیان ابوظہبی کے نائب حکمران مقرر۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::شیخ هزاع بن زايدآلنہیان اورشیخ طحنون بن زايدآلنہیان ابوظہبی کے نائب حکمران مقرر،یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی کے حکمران کی حیثیت سے، متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے دو امیری فرمان جاری کرتے ہوئے جناب شیخ هزاع بن زايد آل نہیان کو ابوظہبی اورجناب شیخ طحنون بن زايد آل نہیان کو ابوظہبی کا نائب حکمران مقرر کردیا ہے(نیوزوتصویربشکریہ وام)