جید عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے
مہتمم اعلی جامعہ بنوریہ کراچی مفتی نعیم انتقال کر گئے اِنَّالِله وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کر گئےاللہ پاک مفتی صاحب کی مغفرت فرمایئں انکاانتقال پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے صدر مملکت، وزیراعظم، آرمی چیف ،چوہدری شجاعت حسین ،اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ابوظہبی میں مقیم ممتازسماجی وکاروباری شخصیات خان زمان سرور،چوہدری صدیق ،چوہدری زمان ریحانیہ ،چوہدری نوازریحانیہ ،رحمت اللہ چوہدری ،راجہ محمدطارق و دیگر نے انکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔