وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

64

وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،یوں بنگلادیش کو 264 رنز کا ہدف ملا۔

بنگلادیش کی ٹیم نے 3 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرکے فتح اپنے نام کرلی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }