پاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای کے لیے نئے عہدیداروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور
صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف کی منظوری سے، جاری کیا گیا۔
حالیہ نوٹیفکیشن کی معیاد 8اکتوبر2023 سے2 (دو)سال تک کے لیئے ہے
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزسئینرمرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)سینیٹرمحمداسحاق ڈار کی جانب سے پی ایم ایل (ن) یواے ای کے عہدیداران کی تقرری کے لیئے آفیشل نوٹیفکیشن جاری کیا گیاجس کے مطابق موجودہ تمام عہدیداران کی مدت 2 سال کے لیئے ہے اوراس نوٹیفکیشن کے ساتھ تمام پچھلی پوزیشنز بشمول گلف ریجن کو ختم کر دیا گیا ہے۔سینیٹراسحاق ڈارنے کہا کہ مجھے یہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور مجھے پوری امید ہے کہ مذکورہ عہدیداران اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے اداکریں گے اورپاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔ نوٹیفکیشن کی کاپیاں قائد مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف صدرمیاں محمدشہباز شریف،جنرل سیکریٹری،احسن اقبال،سئینرنائب صدروچیف کوآرڈینیٹربین الاقوامی امور اور سمندر پار پاکستانی بیرسٹرامجدملک،جنرل سیکریٹری بین الاقوامی امور اور سمندر پار پاکستانی چوہدری نور الحسن تنویر اوردفتری ریکارڈکے لیئے مرکزی سیکریٹریٹ کوارسال کردی گئی ہیں
مؤرخہ 8،اکتوبر2023 کوجاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق
. چوہدری احسان الحق باجوہ، سابق ممبرقومی اسمبلی کو، کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای اورمعروف سماجی وسیاسی شخصیت چئیرمین العباس گروپ غلام عباس بھٹی کوچیف پیٹرن یواے ای مقررکیاگیاہے جبکہ حاجی چوہدری عبدالغفار،افتخار بٹ، چوہدری خالد بشیر،آزاد علی تبسم اورچوہدری ایم شفیع کوسرپرست مقررکیاگیاہے
۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق غلام مصطفیٰ مغل( چیئرمین پی ایم ایل (ن)یواے ای)، محمد غوث قادری (صدرپی ایم ایل (ن)یواے ای)، راجہ ابوبکر آفندی جنرل سیکرٹری جبکہ، عبدالوحید پال- سینئر نائب صدر طاہر بھنڈر- سینئر نائب صدر/ ہیڈیوتھ کوآرڈینیشن . ملک شہزادیونس- سینئر نائب صدر، چوہدری فیصل الطاف کوسینئر نائب صدر مقررکیاگیاہے
راجہ ظہیر احمد سملالوی- نائب صدر. چوہدری صغیر احمد نائب صدر. ملک دوست اعوان- نائب صدر. جناب طارق مغل- نائب صدر. رانا محمد اقبال- نائب صدر. راجہ ظہیر – نائب صدر. جناب عزیز اللہ بریار- نائب صدر. ڈاکٹر اکرم شہزاد- نائب صدر. راجہ ارشد – نائب صدر. راجہ خالد محمود- نائب صدر ہونگے
حاجی محمد نواز- جوائنٹ سیکرٹری جنرل، طارق وید- ڈپٹی سیکرٹری جنرل، رانا وہاب- سیکرٹری اطلاعات، عامر بشیر- ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، ملک سہیل اعوان- اسسٹنٹ سیکرٹری اطلاعات، جناب ریحان عظیم – اسسٹنٹ سیکرٹری اطلاعات، جناب شہزاد بٹ- میڈیا کوآرڈینیشن کے سربراہ, سردار الطاف خان- اے جے کے امور کے سربراہ،سلمان خان- کے پی کے امور کے سربراہ اورسید وقار گردیزی – ڈپٹی ہیڈ آف اے جے کے افیئرز ہونگے
ابوظہبی کی مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کے لیئے صدرچوہدری محمدصدیق ،چئیرمین ملک محبوب ربانی،سینئرنائب صدرمیاں امجد جاوید،اور فاروق وڑائچ کو جنرل سیکریٹری ابوظہبی مقررکیاگیاہے
دبئی کے لیئے راجہ ابوبکر چیئرمین ، سہیل گھمن صدر ،غلام محی الدین سینئر نائب صدر، راجہ محمد عابد سیکرٹری جنرل، شارجہ کے لیئے عرفان اقبال طور چیئرمین ،چوہدری راشد فاروق صدر اعظم گل سیکرٹری جنرل ،العین کے لیئے رشید ملک چیئرمین ، راؤ اکبر علی ساقی صدر، جاوید ملک سیکرٹری جنرل ،راس الخیمہ کے لیے راجہ ایم ثاقب صدر ،اظہر ملک سیکرٹری جنرل،عجمان میں چوہدری عارف عامر منہاس چیئرمین (عجمان)،. چوہدری شہباز غفار صدر،غلام صادق اعوان سیکرٹری جنرل ،فجیرہ میں چوہدری رمضان شان صدر،میاں جاوید یعقوب سیکرٹری جنرل،ام القوین کے لیئے جناب وسیم نواز بھلی چیئرمین ، چوہدری بشیر احمد شاہد صدر اور خرم رشید سیکرٹری جنرل مقررکیاگیاہے
ڈاکٹر محبوب احمد خان, چیئرمین سوشل میڈیا ٹیم, محترمہ فرزانہ کوثر- سوشل میڈیا/ خواتین ونگ کی سربراہ. فیصل ریاض- ڈپٹی ہیڈ آف سوشل میڈیاٹیم (کوآرڈینیشن اور مواد)، رانا محمد نعیم- ڈپٹی ہیڈ آف سوشل میڈیا (ایگزیکٹو). ڈاکٹر فوزیہ کاشف – خواتین ونگ کی نائب سربراہ، مسز سارہ رمیز- خواتین ونگ کی اسسٹنٹ سربراہ، مسٹر جان قادر – اقلیتی ونگ کے سربراہ،جناب جیکب حکیم دین- ڈپٹی ہیڈ آف مینارٹی ونگ اورمسٹر چودھری سرفراز گل- اقلیتی ونگ کے اسسٹنٹ سربراہ ہونگے۔ہاد رہے ان تمام عہدیداران کی تقرری 2سال کے لیئے کی گئی ہے۔کمیٹی ہیڈز مشاورت کے ساتھ اپنے ماتحت دیگرعہدیداران کی تقرری کے مجاز ہونگے۔