ریاض سٹی میں شاندار کاکون کنسرٹ کا انعقاد

51

ریاض سٹی میں شاندار کاکون کنسرٹ کا انعقاد

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ ریاض سٹی میں شاندار کاکون کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں میوزک کے شائقین نے شرکت کی۔

کاکون اسٹارز نے شاندار پرفارمنس سے لوگوں کے دل لوٹ لیے اور خوب داد وصول کی۔

کنسرٹ میں سعودی عرب کے گلوکار نے بھی پرفارم کیا، کاکون اسٹارز کا کہنا تھا کہ انہیں سعودی عرب میں پرفارم کرکے اچھا لگا۔

کنسرٹ میں کاکون اسٹارز سے میٹ اینڈ گریٹ کے ساتھ ریڈ کارپیٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }