
اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 1 برطانوی ہلاک جبکہ1 لاپتا ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا ہے۔
اسرائیل میں برطانوی سفارتخانے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملوں کے بعد ایک برطانوی سیکیورٹی اہلکار لاپتا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر حماس کے حملوں میں یوکرین کے 2 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر ایجنسی یوکرین کی حکومت نے اسرائیل میں یوکرینیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔