پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے

85

راجیو گاندھی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
راجیو گاندھی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں حیدرآباد دکن میں اپنے آخری میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے۔

راجیو گاندھی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

کپتان بابر اعظم کی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ فوٹو
کپتان بابر اعظم کی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گراؤنڈ اسٹاف کو پاکستان کی جرسی تحفے میں دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوران حیدر آباد کے اس اسٹیڈیم میں نیدرلینڈز اور سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا۔

پاکستان کا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ احمد آباد میں 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }