جنوبی افریقا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

72
--فائل فوٹو
–فائل فوٹو

ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

بارش کے باعث یہ میچ 43 اوور فی اننگز تک محدود کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں دو دو میچز کھیل چکی ہیں۔

جنوبی افریقا نے دونوں میچز جیتے ہیں جبکہ نیدر لینڈز نے کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }