منی لانڈرنگ کا الزام، 7 ملزمان کو 13 سال قید کی سزا

43
 

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کا الزام، 7 ملزمان کو 13 سال قید کی سزا

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 ملزمان کو 13 سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزا سنادی گئی۔ 

ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سزا پانے والوں میں 6 سعودی شہری اور ایک غیرملکی شامل ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق مجرمان 1 ارب 3 کروڑ 52 لاکھ سعودی ریال کی منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مجرموں نے غیر ملکی مجرم کے ذریعے کالا دھن بیرون ملک بھیجا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }