لاہور میں اسموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی

56

ٹورنامنٹ 9 دسمبر سے12 دسمبر تک کھیلا جانا تھا۔
ٹورنامنٹ 9 دسمبر سے12 دسمبر تک کھیلا جانا تھا۔

لاہور میں اسموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا۔ 

منتظمین کا کہنا ہے کہ گالف ٹورنامنٹ شہر میں اسموگ کی بدترین صورتحال کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

منتظمین کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چار روزہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }