جاپان اور چین کا سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق

49
جاپانی وزیر خارجہ  یوکو کامی کاوا (دائیں) اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای (بائیں) - کولاج فوٹو: فائل
جاپانی وزیر خارجہ  یوکو کامی کاوا (دائیں) اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای (بائیں) – کولاج فوٹو: فائل

جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے جنوبی کوریا میں چینی ہم منصب وانگ ای نے ملاقات کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں چین جاپان سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق ہوا۔

جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا کی عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ہم منصب سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

جاپانی اور چینی وزارئے خارجہ کی جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن سے ملاقات کل ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }