ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ پارٹنر الذکی انجینئیرنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی ایل ایل سی سیدعبدالرزاق نے پاکستان کے 85 ویں قومی دن 23 مارچ پر دنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں کومبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم خوش قسمت قوم ہیں جوآزادفضاؤں میں سانس لے رہے ہیں کیونکہ ہمارے آباؤاجدادنے جانوں کانذرانہ دیکرہمارے لیئے ایک آزادملک حاصل کیاہمیں اسکی قدرکرنی چاہیئے اورآج یہ عہدکریںکہ ہم اپنے فرائض پوری دیانتداری اور محنت سے سرانجام دیں گے اور پاکستان کانام پوری دنیامیں بلندکریں گے انشااللہ(پاکستان زندہ باد)
پاکستان میں بھی اب دبئی جیسا طرز رہایش دستیاب ہے (سیدمحمدرضا شاہ)
جنرل مینجرالذکی انجینئیرنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی ایل ایل سی سید محمدرضآشاہ نے پاکستان کے 85ویں قومی دن 23مارچ پرپوری پاکستانی قوم کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے وسط میں دبئی جیسی طرزکا ایک شاندارتجارتی ورہائشی منصوبہ(جس میں اپارٹمنٹ/شاپس ودفاترشامل ہیں) لانچ کیا جواب تکیمل کے آخری مراحل میں ہے جس میں اوورسیزپاکستانیوں کے لیئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفررکھی گئی ہے آپ00923283300046/00923363300046پرکال کرکے آرمارک بلڈرزاینڈڈویلپرزپاکستان سے مکمل تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں