ہر قسم کی پراپرٹی کی خریداری کے لیئے ہم سے رابطہ کریں(راجہ فیصل افتخار)۔

68

EGC Properties L.L.C

ای  جی سی پراپرٹیزایل ایل سی ابوظہبی کی جانب سے

بزنس کمیونٹی کے اعزازمیں عشائیہ۔

Find Your Dream Home with EGC Prperties

آیئےاپنے خوابوں کا گھر تلاش کریں ای جی سی پراپرٹیز کے ساتھ

 چاہے گھرہو،پلاٹ یارہائش گاہیں،آف پلان پروجیکٹس یا کمرشل جگہیں۔

ہمارے پاس پراپرٹیز کے حوالے سے آپکی تمام ضروریات کاحل موجود ہے(راجہ فیصل افتخار)۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::کیا آپ پاکستان،یواے ای ،انگلینڈ یاکسی اورملک میں کوئی پراپرٹی خریدناچاہتے ہیں اور اسکی پے منٹ بھی پاکستان یاجہاں آپ مقیم ہیں وہیں  سے کرنا چاہیں توآیئے ای جی سی پراپرٹیز سے رابطہ کریں ہم آپکی مناسب رہنمائی کریں گے ۔جائیداد کے حوالے سے آپکے ہرمسئلہ کاحل ہمارے موجود ہے کیونکہ ہم صرف جائدادخریدوفروخت ہی نہیں کرتے بلکہ اپنے کسٹمرز سے تاحیات تعلقات روابط کوترجیح دیتے ہیں کیونکہ ہمارے معززکسٹمرزہی ہمارااصل اثاثہ ہیں ان خٰیالات کااظہارچئیرمین ای جی سی پراپرٹیز ایل ایل سی ابوظہبی راجہ فیصل افتخارنے ابوظہبی آفس میں یواے ای کے مقامی جناب فیصل عبداللہ احمد بن جمعہ اطنیجی اورابوظہبئ میں مقیم ممتازپاکستانی بزنس مینوں چوہدری محمدشفیع،طارق جاوید قریشی،ملک محبوب ربانی اعوان،طارق محمودآف ریڈکوریڈیمکس،راجہ محمدشفیق جنجوعہ،،چوہدری محمداکرام جوڑا،فاروق وڑائچ،راجہ محمدابوبکر،محمدکامران،محمدعمران، سمیت ممتازبزنس مینوں کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں کیا۔اس موقع پر ای سی جی پراپرٹیزکے اعلی عہدیداران توقیرافتخار ،بورڈممبر(ای سی جی پراپرٹیز)،اکرام اللہ فاروقی بورڈممبر،وحیدگل ستی بورڈممبر،اسدکیانی بورڈممبر،راجہ محمدفاروق،راجہ محدعامر،یاسربٹ اورانتظامیہ کے دیگرممبران بھی موجودتھے
 اس موقع پرچئیرمین ای سی جی پراپرٹیزراجہ فیصل افتخار،برگیڈیئرریٹائرڈوبورڈممبروحیدگ ستی نےای سی جی پراپرٹیزکی کارکردگی اورافادیت پرتفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ہم ہر لین دین میں ایمانداری کو ترجیح دیتے ہیں .کوئی پوشیدہ شرائط، کوئی گمراہ کن معلومات نہیں دیتے۔ ہمارا عمل آپ کو ہر مرحلے پر باخبر رکھتا ہے، تاکہ آپ مکمل اعتماد کے ساتھ خرید، فروخت یا سرمایہ کاری کر سکیں
آپ چاہےسرمایہ کار ہوں یا گھر خریدنایا بیچناچاتے ہوں، ہم آپ کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے اپنا نقطہ نظر تیار کرتے ہیں۔ ہماری توجہ آپ کے لیے اس کام کی فراہمی پر ہے آپ ہمارے ماہرایجنٹ حضرات سے رابطہ کریں آپ گھر،کمرشل یا رہائشی پلاٹ،شاپس خریدنے یابیچنے میں دلچسپی رکھتے ہیں توہماری مارکیٹنگ ٹیم کے ساتھ رابطہ فرماویں
ہمارے پورٹ فولیومیں تمام اہم مقامات جیسے دبئی،ابوظہبی،پاکستان اور لندن وغیرہ میں اہم اورمنافع بخش اورشاندارپراپرٹیز موجودہیں جوآپکی خواہش پرپورا اترتی ہونگی۔یواے ای میں آپ گھرخرید کرگولڈن ویزہ بھی حاصل کرسکتے ہیں
بورڈممبرای جی سی پراپرٹیز ؤحیدگل ستی نے کہاکہ عربین ہلزابوظہبی ایشیائی سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے۔بیرون ملک جائیداد کے مواقع تلاش کرنے والے ایشیائی سرمایہ کاروں کے لیے متحدہ عرب امارات ایک پسندیدہ مقام کے طور پر ابھرا ہے۔ ابوظہبی میں عربین ہلز ایک منفرد پرکشش سرمایہ کاری کے طور پر نمایاں ہے۔
عربین ہلز ایک بے مثال اسٹریٹجک مقام جو دبئی سے صرف 20 منٹ اور وسطی ابوظہبی سے 40 منٹ، کی مسافت پرواقع ہے یہ اہم پوزیشننگ بین الاقوامی سفر اور کاروبار کے لیے سہولت میں اضافہ کرتی ہے
عربین ہلز سرمایہ کاری کے مواقع کے عادی ایشیائی سرمایہ کاروں کے لیے موزوں مالیاتی اختیارات پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ انتہائی مسابقتی قیمتوں پر فوری نقد خریداری کو ترجیح دیں یا آسان پوسٹ ہینڈ اوور ادائیگیوں کے ساتھ پانچ سال تک کے لچکدار اقساط کے منصوبوں کو ترجیح دیں،متحدہ عرب امارات محفوظ اور فکر سے پاک بین الاقوامی سرمایہ کاری کے خواہاں ایشیائی سرمایہ کاروں کے لیے ایک اہم کشش ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا سمیت طویل مدتی ویزوں کا تعارف سرمایہ کاروں اور ان کے خاندانوں کے لیے سرمایہ کاری کے تحفظ اور رہائش کے فوائد کی مزید تکمیل کرتا ہے۔
یواے ای  کا ٹیکس فری ماحول آپ کی رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری کے خالص منافع کو نمایاں طور پر بڑھاتا ہے، بے مثال مالی منافع فراہم کرتا ہے۔عریبین ہلز میں  تمام کمیونٹی سہولیات جیسے مساجد، بین الاقوامی اسکول، سرسبز پارکس، صحت کی سہولیات، اور تفریحی مراکزموجودہیں عربین ہلز صرف ایک اور رہائشی منصوبہ نہیں ہے۔ یہ ایک طرز زندگی کی منزل ہے. سرمایہ کاروں کو بے مثال سہولیات تک رسائی حاصل ہوتی ہے، بشمول 5 سٹار ہوٹل، تیراکی کے قابل لگون، وسیع پارک لینڈز، اور خصوصی تفریحی سہولیات۔ شامل ہیں
متحدہ عرب امارات کے سب سے پرتعیش اور امید افزا رئیل اسٹیٹ وینچرز میں سے ایک کا حصہ بننے کے اس موقع کو ضائع نہ کریں
ہرقسم کی معلومات کے لیئے:وذٹ کریں بزنس ایونیو ٹاور، 21فلو، آفس نمبر 2101، شارع سلام ابوظہبی، رابطہ کے لیئے
پرکال کریں 0502376812۔۔
ای جی سی پراپرٹیزایل ایل سی  ابوظہبی کی ایک معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ہے۔ جوسرمایہ کاروں، کرایہ داروں، اور جائیداد کے مالکان کو ذاتی نوعیت کی خدمات پیش کرتی ہےاورانکی رہنمائی نہائت کاروباری اورضابطہ اخلاق سے کی جاتی ہے۔
مہمانوں کی آمد پرانکاوالہانہ استقبال کیاگیا اورانہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے اورانکی تواضع عمدہ اورلذیذکھانوں سے کی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }