لاک ڈاؤن آن لائن ٹریننگ سیشن میں آج سابق کپتان وسیم اکرم فاسٹ باؤلرز کو لیکچرز دیں گے ۔
لاہور (سپورٹس رپورٹر)ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز آن لائن لیکچرز کے پہلے سیشن میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس بھی شریک ہوئے اور وہ آج بھی آن لائن ٹریننگ سیشن کاحصہ ہوں گے ۔