ایشیا ہاکی کپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی مقابلہ1-1 گول سے برابر ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت نے پہلے کوارٹر میں گول اسکور کیا تاہم اس کے بعد میچ کے آخر تک بھارتی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔
پاکستان ٹیم نے بھی گول کرنے کئی نادر مواقع ضائع کیے تاہم چوتھے کوارٹر کے بالکل آخری لمحات میں گول کرکے مقابلہ 1-1 سے برابر کردیا۔
پاکستان ٹیم ایشیا ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ کل انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔
Advertisement