دنیاکے معروف سنگردبئی میں پرفارم کریں گے
لکی علی،ارمان ملک،ریکھابھردواج،ہرشدیپ کور،کنیکاکپور اور جسلین رائل کودیکھیں اپنے درمیان
اسپاٹ لائٹ انٹرٹینمنٹ گرینڈ ونٹر میوزک فیسٹ لارہاہے
گلوکاروں کی ایک شاندار لائن اپ کے ساتھ جو آپ کے لیئے۔ میگا اسٹارز ریکھا بھردواج اور ہرشدیپ کور، ارمان ملک، لکی علی اور کنیکا کپور اور جسلین رائل اس شاندار موسم سرما میں ایجنڈا میڈیا سٹی میں پرفارم کریں گی۔
