رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی

54

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔
آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ویتنام کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی جبکہ 37 افراد زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو آگ سے جُھلس کر اور جان بچانے کے لیےعمارت کی بالائی منزلوں سے چھلانگ لگانے سے زخم آئے ہیں۔

9 منزلہ عمارت کے ایک بلاک میں گذشہ رات آگ لگی تھی، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }