امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے دوحہ میں ملاقات، اسرائیل، غزہ کشیدگی پر گفتگو

27
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں ملاقات کی۔ 

دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، غزہ کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر نے غزہ میں جاری کشیدگی میں کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ 

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ امیر قطر نے انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیوں کے لئے محفوظ راہداریاں قائم کرنے پر زور دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }